بڑھاپے کے فضائل پر کوئی روایت ہے تو بتا دیں؟

بڑھاپے کے فضائل پر کوئی روایت ہے تو بتا دیں؟

احادیث مبارکہ میں اسلام میں بڑھاپا آنے کے کئی فضائل بیان کئے ہیں،چنانچہ ترمذی شریف کی حدیث ہے:”من شاب شیبۃ فی الاسلام کانت لہ نورا یوم القیامۃ“ ترجمہ: جو اسلام میں بوڑھا ہوا تو یہ بڑھاپا قیامت کے دن اس کے لئے نور ہوگا۔

(ترمذی،حدیث1634)

Add your Comment