ویڈیو ایڈیٹنگvideo editingکا کام کرنا کیسا؟
ویڈیو ایڈیٹنگ اگر جائز چیزوں کی ہو اور جائز طریقے پر ہو تو اس میں حرج نہیں اور اگر ویڈیو ناجائز چیزوں پر مشتمل ہو یا اس کی ایڈیٹنگ ناجائز امور کے ساتھ کرنی ہو مثلا میوزک،نامحرم عورتوں کی ویڈیویا تصاویر وغیرہ یا وہ ویڈیوناجائز چیزوں کی تشہیر پر مشتمل ہو تو ایسی ویڈیوز کی ایڈیٹنگ کرنا ناجائز ہوگا۔