بعض لوگ احرام کی چادروں کو کفن کے لئے رکھ دیتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟

بعض لوگ احرام کی چادروں کو کفن کے لئے رکھ دیتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟

احرام کی چادروں کو کفن کے لئے رکھ دینا جائز ہے البتہ میلی ہوں تو دھو لینی چاہیے۔بہار شریعت میں ہے:” پُرانے کپڑے کا بھی کفن ہو سکتا ہے، مگر پرانا ہو تو دھلا ہوا ہو کہ کفن ستھرا ہونا مرغوب ہے۔“

(بہارشریعت،جلد1،صفحہ819 )

اپنا تبصرہ بھیجیں