ہاتھی کی ہڈیوں اور دانت سے بنی چیزیں استعمال کرنا کیسا؟

ہاتھی کی ہڈیوں اور دانت سے بنی چیزیں استعمال کرنا کیسا؟

ہاتھی کی ہڈی اور دانت سے بنی ہوئی چیزیں استعمال کرنا جائز ہےکیونکہ ہڈی ہر جانور کی پاک ہے جبکہ اس میں مردار کی رطوبت نہ ہو۔فتاوی رضویہ میں ہے:” ہڈی ہر جانور کی پاک ہے حلال ہو یا حرام، مذبوح ہو یا مردار جبکہ اس پر بدن میتہ کی کوئی رطوبت نہ ہو سوا سوئر کے کہ اس کی ہر چیز ناپاک ہے مسواک میں ہاتھی دانت کی ہڈی ہو تو کچھ حرج نہیں، ہاں اس کا ترک بہتر ہے۔“ (فتاوی رضویہ،جلد4،صفحہ92)

اپنا تبصرہ بھیجیں