کیا صدقے کے پیسوں سے مسجد میں پانی ڈلوا سکتے ہیں؟

کیا صدقے کے پیسوں سے مسجد میں پانی ڈلوا سکتے ہیں؟

نفلی صدقے کی رقم سے مسجد میں پانی ڈلوانا بالکل جائز بلکہ کار ثواب ہے البتہ صدقات واجبہ جیسے زکوۃ،فطرہ،کفارات وغیرہ کی رقم سے مسجد میں پانی نہیں ڈلوا سکتے۔مفتی جلال الدین امجدی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:”صدقہ نافلہ کو ہر جائز کام میں صَرف کرناجائز ہےاور صدقہ واجبہ مثلاصدقہ فطر،زکاۃ اور عشر کی ادائیگی میں تملیک شرط ہے۔۔الخ“

(فتاوی فیض الرسول،جلد1،صفحہ496)

اپنا تبصرہ بھیجیں