جسم کے کسی حصے پر اگر کوئی دانہ نکلے اور پھٹنے کے بعد پانی نکلے تو وضو رہے گا یا نہیں؟

جسم کے کسی حصے پر اگر کوئی دانہ نکلے اور پھٹنے کے بعد پانی نکلے تو وضو رہے گا یا نہیں؟

جسم کے کسی حصے پر اگر دانہ نکل آئے اور پھٹنے کے سبب اس میں سے پانی یا کوئی رطوبت نکلے تو وضو ٹوٹ جائے گا۔مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” آنکھ، کان، ناف، پِستان وغیرہا میں دانہ یا ناصُور یاکوئی بیماری ہو، ان وُجوہ سے جو آنسو یا پانی بہے وُضو توڑ دے گا۔“

(بہار شریعت،جلد1،حصہ2،صفحہ305)

اپنا تبصرہ بھیجیں