عورت نے اپنے شوہر کو کہا کہ میری طرف سے تم فارغ ہو کیا عورت کے ایسا کہنے سے طلاق ہوگی؟

عورت نے اپنے شوہر کو کہا کہ میری طرف سے تم فارغ ہو کیا عورت کے ایسا کہنے سے طلاق ہوگی؟

اللہ پاک نے طلاق کا اختیارمرد کو دیا ہے،لہذا عورت کے کہنے سے طلاق واقع نہیں ہوگی۔اللہ پاک فرماتاہے:” بِیَدِهٖ عُقْدَةُ النِّكَاحِؕ“ترجمہ: (وہ شوہر)جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے۔

(البقرہ:237)

اپنا تبصرہ بھیجیں