حج واجب ہونےکی شرائط کیا ہیں؟
حج واجب ہونے کی بنیادی طور پر آٹھ شرائط ہیں۔اسلام، دارالحرب میں ہو تو حج کی فرضیت جانتا ہو، بالغ ہونا، عاقل ہونا، آزاد ہونا، تندرست ہو، سفر خرچ کا مالک ہو اور سواری پر قادر ہو،وقت۔ان شرائط کے تحت پھر کئی مسائل ہیں جن کی تفصیل کتب فقہ میں موجود ہے۔
(کتب فقہ)