ایک آدمی کا انتِقال ہوگیا۔ اس کی بیوہ نے خوب واویلا مچایا اور چیخ چیخ کر کہنے لگی:”یااللہ ! تجھے میرے چھوٹے چھوٹے بچّوں پر بھی ترس نہیں آیا ! ” بیوہ کیلئے کیا حکمِ شرعی ہے؟ جواب: بیوہ پر حکمِ کفر ہے ، کیوں کہ اُس نے اللہ عَزَّوَجَل کو ظالم قرار دیا۔“

(صفحہ492)

اپنا تبصرہ بھیجیں