بھتیجی سے نکاح کرنے کا کیا حکم ہے؟
بھتیجی سے نکاح کرناحرام ہے خواہ وہ حقیقی بھائی کی بیٹی ہو یا باپ شریک بھائی کی ہو یا ماں شریک بھائی کی ہو۔