ہمارے بارے میں

الرضا قرآن و فقہ اکیڈمی ایک آن لائن ادارہ ہے جس کا کام دینی خدمت کرنا اور عام عوام کو قرآن کی تعلیمات کے ساتھ ساتھ فقہ کی تعلیم دینا ہے۔ اس اکیڈمی میں فقہ کورس بھی کروایا جاتا ہے جو درس نظامی کے فاضل علمائے کرام کرتے ہیں اور قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ اور فقہ کے ساتھ سکھایا جاتا ہے۔ اس اکیڈمی کا یوٹیوب چینل بھی ہے اور ایک بہت بڑا فیس بک پر فقہی گروپ بھی ہے جس میں ہر ماہ ہزاروں سوالوں کے جوابات دیے جاتے ہیں۔