اگر کوئی یوں قسم کھائے کہ میں قسم کھاتا ہوں کہ فلاں کی شادی میں نہیں جاؤں گا تو کیا قسم منعقد ہوجائے گی؟

اگر کوئی یوں قسم کھائے کہ میں قسم کھاتا ہوں کہ فلاں کی شادی میں نہیں جاؤں گا تو کیا قسم منعقد ہوجائے گی؟

معلوم کی گئی صورت میں قسم منعقد ہوجائے گی کیونکہ یہ الفاظ ”میں قسم کھاتا ہوں“ الفاظ قسم ہی ہیں۔بہار شریعت میں ہے:”ان الفاظ سے بھی قسم منعقد ہوجاتی ہے حلف کرتا ہوں،قسم کھاتا ہوں۔۔الخ“

(بہار شریعت،جلد2،صفحہ301)

Add your Comment