نکاح میں پہلے یہ دیکھنا ہے کہ جس عورت سے نکاح ہورہا ہے وہ ان عورتوں میں سے تو نہیں جن سے شریعت نے نکاح حرام قرار دیا ہے جیسے ماں بیٹی بہن بھتیجی بھانجی رضاعی بہن وغیرہ۔ دوسرا یہ ہے کہ نکاح میں دو گواہ ہوں، والد کی رضامندی سے نکاح ہووغیرہ
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں