ہوائی جہاز میں نماز

مختصر سوالات و جواباتCategory: نمازہوائی جہاز میں نماز
Raza asked 6 months ago

جہاز میں نماز پڑھنا کیسا، ظہر کی نماز کا وقت تھا اور میں نے سٹاف سے پوچھا انہوں نے کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی۔ اس لئے بیٹھ کر نماز پڑھ لی کیا اس کا اعادہ واجب ہوگا؟

1 Answers
anas Staff answered 5 days ago

جی ہاں بعد میں نماز لوٹانا واجب ہوگا کہ یہ رکاوٹ لوگوں کی طرف سے تھے اللہ عزوجل کی طرف سے نہیں۔