کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگر بیع فاسد کے ساتھ زمین خریدی اور اسے وقف کردیا تو وقف درست ہوگا؟

مختصر سوالات و جواباتکیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگر بیع فاسد کے ساتھ زمین خریدی اور اسے وقف کردیا تو وقف درست ہوگا؟
1 Answers
anas Staff answered 1 week ago

اگر اس زمین میں عمارات وغیرہ بنا دی ہے تو اب وقف درست ہے اگرچہ بیع فاسد کا گناہ باقی رہے گا۔