السلام علیکم مفتی صاحب
دو تین دن پہلے دعوت اسلامی کے پیج پر ایک پوسٹ آئی تھی جس میں لکھا تھا کہ جس کو گناہ کرنا آسان لگے اور نیکی کرنا مشکل لگے تو یہ نفاق کی علامت ہے تو کیا “نفاق کی علامت” کا یہ مطلب ہے کہ ایسا شخص منافق ہے مسلمان نہیں ہے؟