پرانا قران پاک کیسے دفن کرنا

مختصر سوالات و جواباتCategory: Questionsپرانا قران پاک کیسے دفن کرنا
1 Answers
anas Staff answered 1 week ago

کوئی گڑھا کھود کر اس میں قرآن رکھیں اور اوپر سلیب رکھ کر مٹی ڈال دیں۔ قرآن پاک پر مٹی نہ ڈالیں بلکہ سلیب پر ڈالیں کہ قرآن پر ڈالنا بے ادبی ہے۔