مےرا سوال عرض ہے کے وراثت میں کرنسی کے علاوہ مییت کی کوئی چیز ہو تو وہ سب وارثوں میں کیسے تقسیم کریں؟ مثال کے طور پر موبآءل فون ہو تو سب میں کیسے تقسیم کرنا ہے ؟
2 Answers
اشیاء کی تقسیم یوں ہوسکتی کہ تمام ورثہ مختلف اشیاء آپس میں تقسیم کرلیں یعنی کوئی موبائل لے لے کوئِی کپڑے لے ،کوئی دوسری اشیاء ۔ اگر ایک موبائل ہی ہے تو اسے بیچ کر اس کی رقم سب میں تقسیم ہوگی۔