رکارڈنگ کلپس

راشد سعید asked 5 months ago

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی سے تعلیمی مواد پر مشتمل مواد رکارڈنگ کلپس کی صورت میں خریدتا ہے، بیچنے والا یہ شرط لگادے کہ آگے کسی کو شیئر نہیں کرنا.

تو کیا کسی طالب علم کو آگے سینڈ کرسکتا ہے؟ تفصیل سے جواب عنایت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں

1 Answers
admin Staff answered 1 week ago

اخلاقی طور پر تو یہی ہے کہ اس کو آگے شیئر نہ کریں ورنہ شرعا اگر شیئر کرلیا تو گناہ نہیں۔