بات کچھ یوں ھے کے جب تجدید ایمان کرتا ھو تو کبھی صحیح ھو جاتی ھے اور کبھی دباؤ سا محسوس ہوتا ھے اور ایسا لگتا ھے کہ گیس یا ہوا نکل گئی تو جب ایسا ہوتا ھے تو تجدید ایمان کرتا رھو کے نہیں بتا دیں

مختصر سوالات و جواباتبات کچھ یوں ھے کے جب تجدید ایمان کرتا ھو تو کبھی صحیح ھو جاتی ھے اور کبھی دباؤ سا محسوس ہوتا ھے اور ایسا لگتا ھے کہ گیس یا ہوا نکل گئی تو جب ایسا ہوتا ھے تو تجدید ایمان کرتا رھو کے نہیں بتا دیں
Hanan asked 3 weeks ago
1 Answers
anas Staff answered 7 days ago

اتنا پریشان ہونے کی بات نہیں ایک مرتبہ جب تجدید ایمان کرلیا تو کافی ہے۔ تجدید ایمان کے وقت باوضو ہونا بھی ضروری نہیں ہے۔