اگر تو وہابیوں کا بچہ کچا وہابی ہے اور آپ کے قرآن پڑھانے سے امید ہے کہ وہ سنی ہوسکتا ہے تو قرآن پڑھا سکتے ہیں ورنہ اگر وہ مناظرے کرے گا اور کلاس کا ماحول خراب کرے گا تو اس کو داخلہ دینے کی ہرگز اجازت نہ ہوگی یونہی دنیاوی تعلیم میں بھی اگر وہ دینی بحث کرے گا تو نہیں پڑھاسکتے۔