Answer for وراثت میں کوئی چیز ہو تو اسے سب میں کیسے تقسیم کریں

اشیاء کی تقسیم یوں ہوسکتی کہ تمام ورثہ مختلف اشیاء آپس میں تقسیم کرلیں یعنی کوئی موبائل لے لے کوئِی کپڑے لے ،کوئی دوسری اشیاء ۔ اگر ایک موبائل ہی ہے تو اسے بیچ کر اس کی رقم سب میں تقسیم ہوگی۔