یہ شعر پڑھنا کیسا:”ہم نے تمہیں ذرا سا خدا کیا بنا دیا تم نے بھرے جہاں میں تماشا بنا دیا؟

یہ شعر پڑھنا کیسا:”ہم نے تمہیں ذرا سا خدا کیا بنا دیا تم نے بھرے جہاں میں تماشا بنا دیا؟

یہ شعر کفریہ ہے کہ اس میں غیر خدا کو خدا ماننے کا اقرار ہے اور اللہ پاک کے علاوہ کسی کو خدا کہنا کفر ہے۔امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ ایک شعر سے متعلق لکھتے ہیں:”اس شعر کے مصرع ثانی میں دو صریح کفر ہیں: (1) مخلوق کو خدا کہنا (2) پھر اس کی بندگی یعنی عبادت کرنا۔

(کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب،صفحہ518)

اپنا تبصرہ بھیجیں