میں اپنے دوست کے ساتھ خوشی غمی کے موقع پر اس کے ساتھ گھومتا ہوں اور ایسی دعوت میں بھی چلا جاتا ہوں جہاں مجھے دعوت نہیں ہوتی ایسا کرنا کیسا؟

میں اپنے دوست کے ساتھ خوشی غمی کے موقع پر اس کے ساتھ گھومتا ہوں اور ایسی دعوت میں بھی چلا جاتا ہوں جہاں مجھے دعوت نہیں ہوتی ایسا کرنا کیسا؟

وہ دعوت جو مخصوص افراد کے لئے کی گئی ہو وہاں صاحب خانہ کے بلائے بغیر جانا ناجائز و گناہ ہے۔حدیث پاک میں ہے:” ومن دخل على غير دعوة ‌دخل ‌سارقا وخرج مغيرا“ ترجمہ: اور جو بغیر بلائے گیا وہ چور ہو کر گھسا اور لٹیرا بن کر نکلا۔

(ابو داؤد،حدیث3741)

اپنا تبصرہ بھیجیں