دھوتی باندھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

دھوتی باندھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

دھوتی پہننے کا وہ انداز جس میں کپڑے کو گھرسا جاتا ہے اس میں نماز مکروہ تحریمی ہوگی البتہ تہبند والے انداز میں باندھی تو اس میں حرج نہیں۔فتاوی رضویہ میں ہے:” اور دھوتی باندھنا بھی مکروہ ہے کہ اگرلباس ہنود و غیرہ نہ ہو توکپڑے کاپیچھے گھرسنا ہی نماز کومکروہ کرنے کے لئے بس ہے۔۔۔ہاں پیچھے نہ گھرسیں تو وہ دھوتی نہیں تہ بند ہے اور اس میں کچھ کراہت نہیں بلکہ سنت ہے۔“

(فتاوی رضویہ،جلد7،صفحہ319)

اپنا تبصرہ بھیجیں