جنات کی پیدائش کب اور کیسے ہوئی؟

جنات کی پیدائش کب اور کیسے ہوئی؟

جنات کو انسانوں سے پہلے،جمعرات کے دن آگ سے پیدا کیا گیا۔آدم علیہ السلام کی تخلیق سے دو ہزار سال پہلے زمین پر جنات رہتے تھے۔ اللہ پاک سورہ حجر میں فرماتا ہے:وَ الْجَآنَّ خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَّارِ السَّمُوْمِ ترجمہ:اور ہم نے اس سے پہلے جن کو بغیر دھویں والی آگ سے پیدا کیا۔

(آیت:27)

حضرت ِ سیدناربیع بن انس رضی اللہ عنہ فرما تے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو بدھ کے دن ، جنات کو جمعرات اورسیدنا آدم علی نبینا و علیہ الصلاۃ وا لسلام کو جمعہ کے دن پیدا کیا۔

(قوم جنات اور امیر اہلسنت،صفحہ13)

اپنا تبصرہ بھیجیں