ایک عورت کا انتقال ہوا اس نے ورثا میں شوہر،بیٹی،ماں اور باپ چھوڑے؟

ایک عورت کا انتقال ہوا اس نے ورثا میں شوہر،بیٹی،ماں اور باپ چھوڑے؟

اگر یہ معلومات درست ہیں توقرض کی ادائیگی اور وصیت کے نفاذ کے بعد جو مال بچے گا اس کے 12 حصے ہوں گے اور عول کے بعد 13 حصے وارثوں میں اس طرح تقسیم ہوں گے کہ ماں کو 2 حصے،باپ کو 2 حصے،شوہر کو 3 اور بیٹی کو 4 حصے ملیں گے۔

مسئلہ از 12 عول 13 میــــــــــــــــــــــــــــــــــت

ماں باپ شوہر بیٹی

سدس سدس ربع نصف

2 2 3 6

اپنا تبصرہ بھیجیں