کیا گالی دینےسے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

کیا گالی دینےسے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

گالی دیناناجائز ہے البتہ اس سے وضو نہیں ٹوٹتا لیکن وضو کرلینا بہتر ہے۔بہار شریعت میں ہے:” گالی دینے(کی صورت میں) وُضو مستحب ہے۔“

(بہار شریعت،جلد1،حصہ2،صفحہ302)

اپنا تبصرہ بھیجیں