خنثی مشکل کے جنازے میں کون سی دعا پڑھی جائے گی؟

خنثی مشکل کے جنازے میں کون سی دعا پڑھی جائے گی؟

بالغ مرد و عورت کے جنازے کی دعا چونکہ ایک ہی ہے لہذا خنثی مشکل کے جنازے میں بھی وہی دعا پڑھی جائے گی۔اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:”ہجڑہ اگر مسلمان ہے تو اس کے جنازہ کی نماز فرض ہے،اور نیت میں مرد و عورت کی تخصیص کی کوئی حاجت نہیں۔ مرد وعورت دونوں کی ایک ہی دعا ہے۔۔الخ“ (فتاوی رضویہ،جلد9،صفحہ174)

واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ

ابوالبنات فراز عطاری مدنی

07جمادی الاول5144 ھ22نومبر 2023 ء

اپنا تبصرہ بھیجیں