ہم نے اگر موبائل میں آیت سجدہ دیکھی تو کیا دیکھنے سےسجدہ تلاوت واجب ہوگا؟

ہم نے اگر موبائل میں آیت سجدہ دیکھی تو کیا دیکھنے سےسجدہ تلاوت واجب ہوگا؟

آیت سجدہ دیکھنے سےسجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا، چاہے کاغذ پر دیکھے یا موبائل میں۔بہار شریعت میں ہے:” آیت سجدہ لکھنے یا اس کی طرف دیکھنے سے سجدہ واجب نہیں۔“

(بہار شریعت،جلد1،حصہ4،صفحہ731)

اپنا تبصرہ بھیجیں