کیا ایسی کوئی حدیث ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا ہو احد پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے اگر ہے تو عربی متن بھی بتا دیں؟

کیا ایسی کوئی حدیث ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا ہو احد پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے اگر ہے تو عربی متن بھی بتا دیں؟

احادیث کی مختلف کتابوں میں یہ روایت موجود ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا کہ احد پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے۔چنانچہ بخاری شریف میں ہے:”احد جبل یحبنا ونحبہ“ترجمہ:احد ایسا پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔

(بخاری،حدیث1482)

اپنا تبصرہ بھیجیں