کیا اسپرم (منی) ٹیسٹ کروانے کے لئےمشت زنی کر سکتے ہیں؟اگر نہیں کر سکتے تو کیا کیا جائے؟

کیا اسپرم (منی) ٹیسٹ کروانے کے لئےمشت زنی کر سکتے ہیں؟اگر نہیں کر سکتے تو کیا کیا جائے؟

مشت زنی کرنا ناجائز و گناہ ہے اور علاج کے لئے بھی مشت زنی کرنا جائز نہیں،البتہ شادی شدہ شخص بیوی کے ہاتھ سے فراغت حاصل کرکے یا عزل(جماع کرتے وقت جب انزال کا وقت آئے تو عضو باہر کرنےکے)ذریعےنطفہ محفوظ کرکے ٹیسٹ کرواسکتا ہے۔فتاوی رضویہ میں ہے:”یہ فعلِ ناپاک حرام و ناجائز ہے۔۔حدیث میں جلق لگانے والے پر اللہ کی لعنت۔۔الخ“

(فتاوی رضویہ،جلد22،صفحہ201)

اپنا تبصرہ بھیجیں