چیز کھانا کیسا؟
چیز کھانا شرعا جائز ہے کیونکہ اس کے حرام ہونے کی کوئی وجہ نہیں۔اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ سے روسر کی شکر کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا:”حلال ہے جب تک تحقیق نہ ہو کہ اس خاص شکر میں جو ہمارے سامنے رکھی ہے،کوئی نجس یا حرام چیز ملی ہے۔۔الخ“
(فتاوی رضویہ،جلد4،صفحہ382)