سترہ کی لمبائی چوڑائی کتنی ہونی چاہیے؟

سترہ کی لمبائی چوڑائی کتنی ہونی چاہیے؟

سترہ(نمازی کے آگے آڑ) کی لمبائی ایک ہاتھ اور چوڑائی انگلی برابر ہونی چاہیے۔درمختار میں ہے:”سترۃ بقدر ذراع طولاوغلظ اصبع“یعنی:سترہ ایک ہاتھ لمبا اور انگلی برابر چوڑا ہو۔

(درمختار مع شامی،جلد2،صفحہ484)

اپنا تبصرہ بھیجیں