حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ولادت کس ملک میں ہوئی تھی اور انہیں آگ میں کس ملک میں ڈالا گیا؟

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ولادت کس ملک میں ہوئی تھی اور انہیں آگ میں کس ملک میں ڈالا گیا؟

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ولادت عراق کے شہر بابل کے ایک قصبہ میں ہوئی اور اسی ملک میں آپ علیہ السلام کو آگ میں ڈالا گیا۔مفتی قاسم صاحب لکھتے ہیں:”حضرت ابراہیم علیہ السلام کی والادت نمرود بن کنعان کے دور حکومت میں عراق کے شہر بابل کے نواحی قصبہ میں ہوئی۔“

(سیرت الانبیاء،صفحہ257)

آگ میں ڈالے جانے کے واقعہ کو ذکر کرنے کے بعد لکھتے ہیں:”چنانچہ آپ نے عراق سے سرزمین شام کی طرف ہجرت فرمائی۔۔الخ“

(صفحہ298)

اپنا تبصرہ بھیجیں