اگر حاملہ کو بلیڈنگ ہو تو کیا اس پر غسل فرض ہے؟

اگر حاملہ کو بلیڈنگ ہو تو کیا اس پر غسل فرض ہے؟

حاملہ کو آنے والا خون حیض نہیں ہوتا بلکہ استحاضہ ہوتا ہے اور استحاضہ کے سبب غسل فرض نہیں ہوتا۔تاتارخانیہ میں ہے:”والدم الذی تراہ الحامل ابتداء استحاضۃ“ترجمہ:جو خون حاملہ دوران حمل ابتدا میں دیکھتی ہے وہ استحاضہ ہے۔

(تاتارخانیہ،جلد1،صفحہ541)

اپنا تبصرہ بھیجیں