اگر حالت احرام میں خودبخود بال گریں تو کیا حکم ہوگا؟

اگر حالت احرام میں خودبخود بال گریں تو کیا حکم ہوگا؟

حالت احرام میں اگر بال اپنے فعل کے بغیر خودبخود گریں تو اس پر کوئی کفارہ نہیں نہ ہی گناہ ہے۔مناسک ملا علی قاری میں ہے:”لا یخفی ان الشعر اذا سقط بنفسہ لا محذور فیہ ولا محظور“یعنی: مخفی نہیں یہ بات کہ بال اگر خودبخود گریں تو نہ کوئی کفارہ ہے نہ گناہ۔

(مناسک ملا علی قاری،صفحہ464)

اپنا تبصرہ بھیجیں