کیا رمضان میں انتقال کرجانے والا جنت میں داخل ہوگا اور قبر کے عذاب سے محفوظ رہے گا؟

کیا رمضان میں انتقال کرجانے والا جنت میں داخل ہوگا اور قبر کے عذاب سے محفوظ رہے گا؟

اس طرح کی روایات موجود ہیں کہ رمضان میں انتقال کرجانے والا جنت میں داخل ہوگا اور اسے عذاب قبر سے امان ملے گی،چنانچہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”جس کو رمضان کے وقت موت آئی وہ جنت میں داخل ہوگا۔“

(حلیۃ الاولیاء،جلد5،حدیث 6178)

امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نقل کرتے ہیں:” حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ماہ رمضان میں مردوں سے عذاب قبر اٹھا لیا جاتا ہے۔“

(شرح الصدور ص۱۸۷)

اپنا تبصرہ بھیجیں