کیا اسلامی بہن پورے روم کو مسجد بیت بنا سکتی ہے اور اس میں گھر کے کام کر سکتی ہے؟

کیا اسلامی بہن پورے روم کو مسجد بیت بنا سکتی ہے اور اس میں گھر کے کام کر سکتی ہے؟

عورت کا پورے کمرے کو مسجد بیت بنانا جائز ہے اور اعتکاف میں اسی روم میں گھر کے کام کرنا بھی جائز ہے البتہ اٹیچ باتھ خارج مسجد بیت ہوگا،بلااجازت شرعی اٹیچ باتھ میں نہیں جاسکتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں