کیاروزے میں انہیلر(inhaler) کا استعمال کرنا کیسا؟

کیاروزے میں انہیلر(inhaler) کا استعمال کرنا کیسا؟

روزے میں انہیلر کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جائے گا کیونکہ اس میں دوا کے اجزا ہوتے ہیں جو حلق کے ذریعے سے جسم میں داخل ہوجاتے ہیں۔فتاوی مرکز تربیت افتاء میں ہے:”اور اس(انہیلر) کی وجہ سے روزہ فاسد ہوجائے گا۔

(فتاوی مرکز تربیت افتاء،جلد1،صفحہ473)

اپنا تبصرہ بھیجیں