میرے پاس کل 6 لاکھ روپے ہیں اس کی زکوۃ کتنی ہوگی؟

میرے پاس کل 6 لاکھ روپے ہیں اس کی زکوۃ کتنی ہوگی؟

زکوۃ کی شرائط پائی جائیں تو قرض نکال کر جو رقم بچےاس کا ڈھائی فیصد ادا کرنا ہوتا ہے اور اس کو نکالنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کل مالیت کو 40 پر تقسیم کردیں توزکوۃ کی اماؤنٹ نکل آئے گی۔6 لاکھ پر 15000(پندرہ ہزار) زکوۃ دینی ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں