میت کو غسل دیتے وقت پاؤں قبلہ رخ کرسکتے ہیں؟

میت کو غسل دیتے وقت پاؤں قبلہ رخ کرسکتے ہیں؟

میت کو غسل دیتے وقت پاؤں قبلہ رخ کرنا بھی جائز ہے اور کسی اور جانب رکھنے میں بھی حرج نہیں،جیسا موقع اور آسانی ہو ویسا کر سکتے ہیں۔اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:”سب طرح درست ہے،مذہب اصح میں اس باب میں کوئی تعیین وقید نہیں جو صورت میسر ہو اس پر عمل کریں۔“ (فتاوی رضویہ،جلد9،صفحہ91)

اپنا تبصرہ بھیجیں