مکروہ اوقات میں کیا کسی قسم کا ذکر و درود نہیں پڑھ سکتے؟

مکروہ اوقات میں کیا کسی قسم کا ذکر و درود نہیں پڑھ سکتے؟

مکروہ اوقات میں نماز پڑھنا جائز نہیں،ذکر و اذکار کرنا یا درودشریف پڑھنا بالکل جائز ہے البتہ تلاوت قرآن بہتر نہیں۔ بہار شریعت میں ہے: ”ان اوقات میں تلاوت قرآن مجید بہتر نہیں، بہتر یہ ہے کہ ذکر و درود شریف میں مشغول رہے۔“

(بہار شریعت،جلد1،صفحہ455)

اپنا تبصرہ بھیجیں