زکوۃکی رقم مسجد یا مدرسے میں دینا کیسا؟

زکوۃکی رقم مسجد یا مدرسے میں دینا کیسا؟

زکوۃ کی رقم مسجد یا مدرسے کے لئےدینا جائز نہیں،اگر دی تو زکوۃ ادا نہ ہوگی کیونکہ زکوۃ کی ادائیگی کے لئے شرط ہے کہ کسی مستحق زکوۃ کو مالک بنایا جائے۔درمختار میں ہے:”لا یصرف الی بناء نحو مسجد“ترجمہ:زکوۃ کی رقم عمارت کی تعمیر مثلا میں صرف نہیں کی جا سکتی۔

(درمختار،باب المصرف،صفحہ137)

اپنا تبصرہ بھیجیں