روزے کا کفارہ کیا ہے؟

روزے کا کفارہ کیا ہے؟

اگر کفارہ کی شرائط پائی جائیں تو روزے کے کفارے میں یا تو ایک غلام آزاد کیا جائے،آج کل غلاموں کا دور نہیں لہذا ساٹھ روزے پے در پے یعنی بغیر کسی وقفے کے رکھنے ہوں گے اور جو روزہ توڑا وہ قضا کرنا ہوگا،اگرکوئی شخص ساٹھ روزے رکھنے پر قادر نہیں تو ساٹھ مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلا دے یا اس کی رقم دے دے یا ساٹھ مسکینوں کو ایک صدقہ فطر کی مقدار گندم یا اس کا آٹا یا اس کی قیمت دے دے۔

(ماخوذا:فیضان رمضان۔صفحہ152)

اپنا تبصرہ بھیجیں