بگلے کی بیٹ ناپاک ہے یا پاک؟

بگلے کی بیٹ ناپاک ہے یا پاک؟

بگلااونچا اڑنے والاحلال پرندہ ہے لہذا اس کی بیٹ پاک ہے یعنی کپڑوں پر لگے تو کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے۔بہار شریعت میں ہے:” جو پرند حلال اُونچے اُڑتے ہیں جیسے کبوتر، مینا، مرغابی، قاز ،ان کی بیٹ پاک ہے۔“

(بہار شریعت،جلد1،صفحہ391)

اپنا تبصرہ بھیجیں