اگر6 سال کے بچے نے روزہ توڑا تو کیا قضا کرے گا؟

اگر6 سال کے بچے نے روزہ توڑا تو کیا قضا کرے گا؟

نابالغ نے اگر روزہ توڑا تو اس کو قضا یا کفارے کا حکم نہیں دیا جائے گا۔شامی میں ہے:”الصبی اذا افسد صومہ کا یقضی“ترجمہ:نابالغ نے اگر روزہ توڑ دیا تو قضا کا حکم نہیں۔

(شامی،جلد3،صفحہ442)

اپنا تبصرہ بھیجیں