اگر کسی نے نابالغ میں قسم توڑی تو کیا بالغ ہو کر کفارہ دینا ہوگا؟
نابالغ نے اگر قسم کھا کر توڑ دی تو نہ اس پر نابالغی کی حالت میں کفارہ ہے نہ بالغ ہونے کے بعد کیونکہ قسم درست ہونے کے لئے ایک شرط بالغ ہونا بھی ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:”فلا یصح یمین المجنون والصبی وان کان عاقلا“ترجمہ:پاگل اور بچے کی کی قسم صحیح نہیں اگرچہ عاقل ہو۔
(عالمگیری،ج2،ص51)