ابابیل حلال ہے یا حرام؟

ابابیل حلال ہے یا حرام؟

ابابیل حلال پرندہ ہے اور اس کے حلال ہونے پر اتفاق ہے۔مراتب الاجماع میں ہے:”واتفقوا ان اکل الابابیل۔۔حلال“اس پر اتفاق ہے کہ ابابیل کا کھانا حلال ہے۔

(مراتب الاجماع،صفحہ244)

اپنا تبصرہ بھیجیں