سٹرنگ بوتل پینا کیسا؟

سوال:سٹرنگ بوتل پینے کا کیا حکم ہے؟

یوزر آئی ڈی:بادشاہ قادری

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

سٹرنگ بوتل پینا فی نفسہ جائز ہے شرعا کوئی قباحت نہیں البتہ طبی حوالے سے اس کے نقصانات ہیں جس پر کئی ڈاکٹرز کے بیانات بھی ہیں اور بہت سوں کو اس کے پینے سے نقصان بھی ہوا لہذا اسے پینے سے اجتناب کیا جائے ۔

واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتبہ

انتظار حسین مدنی کشمیری

29ذوالقعدۃ الحرام 1444ھ/19جون2023 ء

اپنا تبصرہ بھیجیں